افغانستان اور ایران کے سرحدی علاقوں سے 120 غیر ملکی باشندے گرفتار

چاغی (صباح نیوز) پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں سے 120 غیر ملکی گرفتار۔ سرحدی حکام کے مطابق ایف سی اور لیویز کے سرچ آپریشن میں 120 مشتبہ ازبک باشندے گرفتار کرلیے۔ گرفتار غیر ملکی باشندوں کو برآب چاہ کے راستے افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں