پاکستان کے پاس کورونا وائرس کیخلاف دنیا کا بہترین قومی رد عمل موجود ہے، عالمی ادارہ صحت

کراچی: پاکستان کے پاس کورونا وائرس کے خلاف دنیا کا بہترین قومی رد عمل موجود ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین نیشنل ریسپانس پروگرام موجود ہے، عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پالیتھا گونارتھنا ماہیپلا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے لیے قومی رد عمل کے طور پر دنیا کا بہترین پروگرام موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں