سیمنٹ ڈیلرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا، کمپنیوں سے خریداری کا بائیکاٹ

کوئٹہ(یو این اے ) سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بلوچستان اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت ملک بھر میں آج بروز پیر 15 جولائی سے کوئی سیمنٹ ڈیلر کمپنیوں سے سیمنٹ نہیں اٹھائے گا اور نی آگے فروخت نہیں کرگا پیر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں جو غیر اعلامیہ ہوگی ایک سیمنٹ کی بوری پر حکومت 350 روپے ہولڈنگ ٹیکس وصول کر رہی ہے، عہدیداروں نے کہا کہ ٹیکس ہدف بڑھاکر تاجروں اور صنعتکاروں کے لئے کاروبار کے مواقع کم کردیئے گئے، جتنا زیادہ ٹیکس لگے گا، لوگ اتنا زیادہ ٹیکس چوری کی طرف جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں