پنجگور:گرچ چمک کے ساتھ تیز بارش ,نشیبی علاقے زیر آب
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بازش تیز ہواوں کے ساتھ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے بارشوں کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا برساتی ندی نالوں میں طغیانی سے کچے راستے بند ہوگئے جبکہ کچے گھر دیواروں اور فصلات کو نقصان پہنچا ہے
Load/Hide Comments