خضدار میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

خضدار (یو این اے) ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق روڈ حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کا نام حاجی محمد خدرانی بتایا جاتا ہے، جس کا تعلق پھیشی کپر خضدار سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں