خاران، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما زخمی
خاران (نمائندہ انتخاب )خاران کے علاقے یونین کونسل گواش میں فائرنگ مولوی سعید نامی شخص زخمی،ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز 2بجے کے قریب یونین کونسل گواش میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کبدانی قبائل کے قبائلی شخصیت مولوی سعید احمد کبدانی کو شدید زخمی کردیا جسے ابتدائی علاج کیلئے ڈی ایچ کیو خاران منتقل کردی گئی جس کو ابتدائی طبی علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردی گئی
Load/Hide Comments


