تفتان میں 50سالوں میں کوئی ہسپتال نہیں بنایاگیا، کبیر محمدشہی
اسلام آباد.سینیٹر میر کبیرمحمد شہی نے ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوورنا وائرس کا زمہ دار تفتان قرنطینہ سینٹرز کو قرار دے دیا،کوورنا وائرس سے نمٹنے کے لیے بلوچستان حکومت نے بہترین اقدامات کئے کیا گزشتہ 50سالوں میں تفتان میں کوئی ہسپتال نہیں بنایا گیا ہے اوربلوچستان کی سابقہ حکومتیں بھی برابر کی ذمہ دارہیں۔۔
Load/Hide Comments