رسلز، کورونا کے سبب 3 مساجد عارضی طور پر بند

برسلز:نمازیوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب بیلجیئم کے علاقے میخلن میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت برسلز اور بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپ کے درمیان واقع شہر میخلن میں مسلمانوں کی تین مساجد ہیں جہاں نمازیوں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جو کہ اکثر مستقل نمازیوں کے مثبت ا?ئے

اپنا تبصرہ بھیجیں