نوکنڈی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

کوئٹہ (صباح نیوز )نوکنڈی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق نوکنڈی سے ملنے والی لاش کی شناخت حامد جان محمد حسنی نامی شخص کے نام سے ہو گئی ، حامد جان محمد حسنی کو عید سے 8 دن پہلے نمروز افغانستان سے کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کر کے لاپتا کیا اور گزشتہ روز ان کی لاش نوکنڈی کے علاقے چلگامی میں پھینک دیا ۔ان کی تدفین افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں