بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی و دھرنا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی و دھرنا، تفصیلات کے مطابق گوادر میںہونے والی بلوچ راجی مچی پر کریک ڈاؤن کیخلاف سریاب روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی میں سیاسی ، سماجی ، طلبہ تنظیم رہنماؤں ، نوجوانوں سمیت خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شرکا کی جانب سے گوادر میں ہونے والے راجی مچی پر کریک ڈاؤن اور گرفتاروں کی مزمت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں