چاغی سے ایک شخص کی نعش برآمد
چاغی (یو این اے )پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد ذرائع کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے میں کھجور درخت کے نیچے ایک شخص لاش بر آمد ہوئی ہے نعش کو مقامی انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا
Load/Hide Comments


