مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر بچہ جاں بحق

کوئٹہ: مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر بچہ جاں بحق پو لیس کے مطابق اتوار کو مستو نگ روڈ پر تا لاب میں نہا تے ہو ئے ڈو ب کر محمد یو نس جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں