وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ(یو این اے )وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچنے کا امکان ہے دورہ کے دوران وزیراعظم کو امن وامان ، سی پیک منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی وزیراعظم محمد شہبازشریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔زرائع کے مطابق وزیر اعظم کا گوادر کے دورہ کا بھی امکان ہے۔
Load/Hide Comments


