بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا

نئی دہلی: مودی کے دیس میں مْردوں سے بھی تفریق جاری ہے، اترپردیش میں نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا۔ رشتہ داروں کا کہنا ہے انہیں عزت سے مرنے کا بھی حق نہیں ہے۔افسوسناک واقعہ بھارتی شہر آگرہ کے قریبی گاؤں رائے دہ میں پیش آیا، جہاں انسانیت کی تذلیل کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں