پاکستان بھر میں 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان بھر میں 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان۔ ملک بھر میں 14 اگست کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 14 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 14 اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔
Load/Hide Comments


