شمالی کوریا میں پہلا کوروناکیس سامنے آ گیا
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد سرحدی شہر کائی سونگ میں لاک ڈا ؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔پہلا کورونا کیس سامنے آنے کے بعد نارتھ کوریا میں تمام اسپتالوں کو اس حوالے سے الرٹ کر دیا گیا ہے۔ادھر امریکا میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 68 ہزار 212 کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں
Load/Hide Comments


