حب ندی میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب)حب کے علاقہ پیرکس روڈ پر مراد گوٹھ کے قریب ندی میں گزشتہ شب نہاتے ہوئے 2نوجوان گہرے پانی ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ایدھی بحری ریسکیو ٹیم نے رات گئے پانی میں ڈوبنے والے نوجوانوں کی تلاش شروع کردی اور کافی جدوجہد کے بعد پیر کے روز ندی میں ڈوبنے والے 25سالہ سمیر ولد اشرف اور26سالہ اویس ولد اعظم کی نعشیں نکال کر حب اسپتال منتقل کردی جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں
Load/Hide Comments


