بسیمہ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

بسیمہ(یو این اے )واشک کے تحصیل بسیمہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ڈانڈوں کے وار سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخموں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل بسیمہ میں زمین کے دیرینہ تنازعہ چل رہا تھا آج ایک گروپ نے دوسرے گروپ کے گھر پر دھاوا بول کر ڈنڈوں کے وار سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخموں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے گروپ کے افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں لیویز فورس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں