ہرنائی کوئلہ کان میں حادثہ، کانکن جاں بحق
ہرنائی (انتخاب نیوز) ہرنائی کوئلہ کان میں حادثہ، کانکن جاں بحق۔ ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ ٹھیکہ دار فاضل تارن کے کول مائن میں گیس بھر جانے سے حادثہ۔ ایک کانکن دورا خان ولد عبدالباری سکنہ افغانستان جانبحق۔ لا،ش کو مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کول مائن سے نکال کر (BHU) بیسک ہیلتھ یونٹ کھوسٹ منتقل کردیا۔ جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


