پولیس اور اے ٹی ایف کا چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کے گھر چھاپہ

حب (نمائندہ انتخاب) حب پولیس اور اے ٹی ایف کی بھاری نفری کا بدھ کی رات گئے چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب بابو فیض شیخ کے گھر شیخ حاجی محمد گوٹھ پر چھاپہ، چیئرمین کی گھر پر عدم موجودگی میں انکے بیٹے عمر فیض شیخ کو حب سٹی تھانہ طلب کیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے چیئرمین حب کے گھر کی تلاشی بھی لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں