ڈی آئی خان ،پولیس چیک پوسٹ پرراکٹوں سے حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ ہتھالہ کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ ٹکواڑہ پر راکٹوں سے حملہ ، پولیس کی جوابی فائرنگ حملہ آور فرار ہوگئے، راکٹوں کے حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے تھانہ ہتھالہ کی پولیس چیک پوسٹ ٹکواڑہ پر راکٹوں سے حملہ کردیا، راکٹ کے حملوں سے معجزانہ طور پر کوئی جان و مالی نقصان نہیں ہوا، مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ بھی کی ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور
Load/Hide Comments


