پنجگور، شادی کی تقریب میں اندھا دھند فائرنگ، پولیس خاموش تماشائی
پنجگور(نمائندہ انتخاب)رات کے وقت پنجگور میں فائرنگ سے شہریوں کی نیدین حرام تفصیلات کے مطابق پنجگور میں شادیوں کے موقع پر فائرنگ سے شہریوں کی نیدین حرام ہوگئے ہیں اور اب تک کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں پنجگور پولیس کی جانب سے پابندی کے باوجود یہ سلسلہ جاری ہے
Load/Hide Comments


