سینتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخوراست، جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امریکی شہری سینتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست پر سماعت کے دور ان پولیس اور ایف آئی اے کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے کیس کی سماعت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں