ژو ب، مسیح برادری کی کالونی کے قریب سے بم برآمد

ژو ب ( این این آئی) ژو ب میں دہشت گر دی کا بڑا منصو بہ نا کام بنا دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ژو ب کے علا قے غر یب آ باد روڈ مسیح بر ادری کا لو نی کے قر یب ایک بم برآمد ہوا غر یب آباد کا لو نی کے مقا می لو گوں نے فوری پو لیس تھا نہ سٹی کو اطلا دی ۔ اطلا ع ملتے ہی موقع پر آ پر یشن سٹاف آفیسر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید حکیم شاہ موقع پر پہنچ کر بم کو اپنے قبضے میںلے کر مذ ید تحقیقات شروع کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں