آصفہ بھٹو کی توہین عدالت کی درخواست، اے سی اور اے ایس پی کو نوٹس
اسلام آباد:احتساب عدالت نے آصفہ بھٹو کی توہین عدالت کی درخواست پر اے سی اور اے ایس پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔اے سی مہرین، اے ایس پی عائشہ گل کی جانب وکیل شیر افضل عدالت کے روبرو پیش ہوئے
Load/Hide Comments


