زیارت،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آتشزدگی، لیبارٹری کا سامان خاکستر
زیارت(یو این اے )زیارت ڈی ایچ کیوں ہسپتال زیارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے جین ایکسپرٹ لیبارٹری جس میں موجود کروڑوں کے سامان مکمل جل کر خاکستر ھوگئی جبکہ ضلعی انتظامیہ زیارت ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر ثنااللہ کاکڑ ہلتھ اسٹاف مونسپل کمیٹی زیارت محکمہ پولیس اور زیارت کے شہریوں نے بروقت اقدامات اٹھاتے ھوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت کو بڑے حادثے سے بچا لیا ضلعی صدر ال پاکستان۔ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن عبدالمنان سارنگزئی نے ضلعی انتظامیہ زیارت ڈی ایچ او ثنااللہ کاکڑ، میونسپل کمیٹی، زیارت پولیس اور زیارت کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتیہوئے کہا کہ زیارت کے دیگر حصے کو اگ سے بچانے کیلئے جو اقدامات کئے گئے و قابل داد ہے ان تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


