تفتان ،بوزر گرنے سے آر سی ڈی شاہراہ بند ،ٹریفک معطل
تفتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تفتان ،بوزر گرنے سے آر سی ڈی شاہراہ بند ،ٹریفک معطل، تفصیلات کے مطابق تفتان 52 لانڈی کے قریب بوزر گرنے سے پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بند ہو گئی ،ٹریفک معطلہو نے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔ مال بردار گاڑیوںمسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
Load/Hide Comments


