قلات و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک)قلات و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تفصیلات کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوف زدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں