کوہلو، شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

کوہلو ( آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق سفید مخماڑ کے علاقے میں شوہر نے کلہاڑی کی وار سے بیوی کو قتل کردیا ، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا ، لیویز نے مزید تفتیش شروع کرلی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں