ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، نامزد ملزم پیر آغا عمر جان سرہندی کی راہداری ضمانت منظور

میرپورخاص(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر شاہنواز کی پولیس حراست میں جعلی مقابلہ ہلاکت مقدمے میں نامزد ملزم پیر آغا عمر جان سرہندی کی راہداری ضمانت منظور کردی عدالت عالیہ نے دس روز کی راہداری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر منظور کی، عمران نامی شخص نے ضمانت دی ، سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ جان علی جونیجو نے پیر آغا عمر جان سرہندی کی راہداری ضمانت درخواست کی پیروی کیپیر آغا عمر جان سرہندی نے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے آینی پٹیشن دائر کردی سندھڑی ایف آئی آر ختم کرنے کی پٹیشن پر عدالتِ عالیہ کے تمام فریقین کو 14 اکتوبر کے نوٹسز جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں