کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اتوار اور پیر کے درمیان بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ ، پنجگور ، آواران ، ژوب ، لسبیلہ اوربارکھان میں 6اور 7اکتوبر کے دوران جھکڑآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات نے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں