خاران ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خاران (نامہ نگار)خاران چیف چوک فائرنگ،ایک شخص جاںبحق،ذرائع کے مطابق مغرب کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے چیف چوک میں فائرنگ کرکے شفیع محمد یلانزئی نامی شخص کو قتل کردیا حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے جبکہ نعش کو ضروری کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کیاگیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں