ہرنائی ،کوئلہ کے کان میں مٹی کاتودا گرنے سے کانکن جاں بحق

ہرنائی(یو این اے )ہرنائی کے علاقے شاہرگ کوئلہ کان میں مٹی کاتودا گرنے سے کانکن جان بحق ہوگئے، ریسکو زرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ کوئلہ کان میں میٹی کاتودا گرنے سے کانکن جان بحق ہوگئے کانکن کی لاش مزدوروں نے کوئلہ کان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کیا گیا ہرنائی:ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا جس کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں