امریکی محکمہ خارجہ کا ماہرنگ بلو چ کو ائیر پورٹ پر روکنے پر تحفظات کا اظہار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ٹائم میگزن کو بتایا کہ واشنگٹن ماہرنگ کے کیس کی قریبی نگرانی کر رہا ہے اور اس نے حکومت پاکستان کےساتھ اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے ہم حکومت پاکستان سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں بشمول نقل و حرکت کی آزادی کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں