کوئٹہ، رقص و موسیقی کی محفل پر پولیس کا چھاپہ، متعدد افراد گرفتار
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں رقص و موسیقی کی محفل پر پولیس کا چھاپہ متعدد افراد گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن سبی روڈ پر واقعہ نجی میرج ہال میں پولیس کو فحش محفل کے انعقاد کی اطلاع ملی جس پر سیٹلائٹ ٹاو¿ن پولیس نے چھاپہ مارکر سینکڑوں کی تعداد میں آئے فحش نوجوانوں کو مار بھگایا اور متعدد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے نقدی اور موسیقی کے آلات بھی قبضے میں لے لئے ۔گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


