مستونگ، کھڈکوچہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مستونگ(یو این اے )مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ سے لاش برآمدکرلیا لیویز تھانہ کھڈکوچہ قمر ایریا میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلیا جنھیں مزید کاروائی کےلیے نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
Load/Hide Comments