ماہ رنگ بلوچ کیخلاف مقدمہ خوش آئند ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ(یو این اے )حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہارنگ بلوچ کے خلاف مقدمہ خوش آیند ہے ،ماہ رنگ نے بی ایل اے اور آٹھ دیگر علیحدگی پسند تنظیموں کی سہولت کاری کی ہے دہشت گردوں کے بیانیے کو پرموٹ کیا ہے۔ انکی لاشیں وصول کی ہیں ان گروہوں کو ریلیوں کی آڑ میں جاسوسی کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ ریاست پر حملوں اور عام سویلین عوام کے بے رحمانہ قتل عام کو "مزاحمت” کا نام دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں