شہریوں کو سہولیا ت دینے کے لئے جو خواب دیکھے وہ پورے ہورہے ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے صفائی اور ٹریفک کے نظام میں رکاوٹ بنے والے مافیا کو نہیں چھوڑا جائے گا پبلک پرائیوٹ پاٹنر شپ کے تحت کوئٹہ میں پہلے آئی ٹی پارک کا افتتاح کردیا جس سے شہر کے ایک ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے کوئٹہ میں پہلے آئی ٹی پارک کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہریوں کو سہولیت دینے کے لئے جو خواب دیکھے تھے پورے ہورہے ہیں نجی شعبے کے ساتھ ملکر کام کرنے کے صوصلہ افرا نتائج مل رہے ہیں نجی شعبہ کرپش. سے پاک ہے اسلئے ان کے زمے کام لگا رہے ہیں ایک ہزار نوجوان کو ائی ٹی پارک سے روز گار ملے گا چیف سیکٹری نے بہترین آئیڈیا متعارف کرایا ایل پی جی کی ٹسٹنگ اب کوئٹہ میں ہوگی پہلے ایران میں ہوتی تھی منصوبے کے دوسرے ِحصے کی تکمیل کے بعد ایل پی جی ٹسٹنگ سے ِحاصل ہونے والی امدنی تفتان پر خرچ ہوگی ان کا کہنا تھا کہ صوبائی درالحکومت صوبے کا چہرہ ہے سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک تھی ٹریفک اور صفائی کے نظام میں رکاوٹ بنے والے مافیا کو نہیں چھوڑوں گا شہر کی تمام سڑکوں پر خوبصورت بنانے ک عزم ہے چھ ماہ میں ائہر پورٹ روڈ کو مٹالی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں