کوئٹہ، شیر جان آغا کے علاقے میں حادثہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن)شیر جان آغا کے علاقے میں حادثے کے دوران 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیر جان آغا کے علاقے میں قومی شاہراہ پر 2 گاڑیوں کے درمیان حادثے کے نتیجے میں تیمور شاہ، اللہ نور، محمد عالم ، سراج زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں