بی ایس او کا ”عصر حاضر کے چیلنجز کی تناظر میں علم و ادب کا کردار“ کے موضوع پر بی ایم سی میں سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بی ایس او ( بی ایم سی یونٹ) شال زون کی جانب سے ”عصر حاضر کے چیلنجز کی تناظر میں علم و ادب کا کردار“ کے موضوع پر بی ایم سی میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں بی ایس او کے مرکزی قائدین سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں اور اساتذہ نے شرکت کرکے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں