سبی، کوئٹہ سے جیک آباد جانے والی ویگن کو حادثہ، 4افراد جا ں بحق، متعدد زخمی
سبی (مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ سے جیک آباد جانے والا ویگن کو مٹھڑی کے قریب حادثے کا شکار حادثے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں اور لا شوں کو نزدیکی اسپتا ل منتقل کیا جا رہا ہے
Load/Hide Comments


