کرونا وائرس: وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اوربڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔0 ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے کرونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں