پسنی ،تیل بردار گاڑی کی ٹکر سے اسکول ہیڈ ماسٹر زخمی

پسنی (نامہ نگار) پسنی تیل بردار گاڑی کی ٹکر سے ہیڈ ماسٹر زخمی ، گورنمنٹ ہائی اسکول ببرشور کے ہیڈ ماسٹر عارف رشید اپنے موٹر سائیکل کے ساتھ مین شاہراہ پر جا رہے تھے تیل بردار گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں اس کے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور اسے تشویشناک حالت میں پاک اومان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں