دکی، حادثے میں 2بچے جاں بحق 4خمی

دکی:مندے ٹک کے مقام پر زرنج رکشہ بے قابو ہوکر کہائی میں گر گء، پولیس ذرائع کے مطابق رکشہ کہائی میں گرنے سے رکشے میں سوار 2 بچے جان بحق جبکہ 4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔جان بحق بچوں میں محمد حمزہ ولد محمد سلیم قوم ناصر اور عباس خان ولد عجب خان قوم ناصر جبکہ زخمیوں میں نذیر، عمر، نعمت اور محمد جلیل شامل ہیں۔ تمام جان بحق اور زخمی بچوں کو سول ہسپتال دکی پہنچا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں