خضدار، قبائلی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
خضدار (آن لائن) تحصیل کرخ کے علاقہ لاکھارو میں موسیانی زہری قبائل کے درمیان لڑائی جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے فائرنگ ایک شخص جاںبحق اورایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل کرخ کے علاقہ میں موسیانی قبائل کے درمیان فائرنگ محمدعمر ولدمحمدیعقوب جاںبحق اور محمدعمران ولد محمد عمر زخمی ہوگئے ۔ مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کرکے زخمی کو مزیدعلاج کے لئے سول ہسپتال خضدار منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔
Load/Hide Comments


