مند ،خواتین کا آبادی کے اندر فورسز کی چیک پوسٹ کے قیام کیخلاف احتجاج

مند (نمائندہ انتخاب)سرحدی علاقہ مند کے گاؤں مہیر کی خواتین کا آبادی کے اندر فورسز کی چیک پوسٹ کے قیام کے خلاف احتجاج جاری، خواتین نے سورو مند سے ایران جانے والی شاہراہ بلاک کردی، اسسٹنٹ کمشنرتمپ نے مند آکر خواتین کے ساتھ مذاکرات کئے جو ناکام رہے، احتجاج جاری ہے، احتجاج کرنے والی خواتین کاکہنا ہے کہ آبادی کے اندر چیک پوسٹ خالی کیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں