ایس اینڈ جی اے ڈی میں خالی اسامیوں کے ٹیسٹ اور انٹرویوز ملتوی

کورونا کے پھیلاو کے خطرات کے پیش نظرمجاز اتھارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں مختلف خالی اسامیوں کے لئے ہونے والے ٹیسٹ
اور انٹرویو بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں، جبکہ ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے دفاتر میں ملاقاتیوں کی آمدورفت کو بھی محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں