مند کے عوام پر رحم کیا جائے انہیں علاج اور معالجے کی بنیادی سہولت دِیا جائے۔ مند سول سوسائٹی
مند تجارتی حوالے سے پاکستان کا ایک اہم علاقہ ہے، مگر بدقسمتی سے مند کے لوگ صحت جیسے بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔مند بلوچستان کا وہ شہر ہے جہاں آج اکیسویں صدی میں بھی نہ لوگوں کو ڈاکٹر میسر ہیں اور نہ ہسپتال۔پچھلے سات دہائیوں سے مند کے عوام کو علاج اور معالجے کی بنیادی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے۔ہم اعلیٰ حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ مند کے عوام پر رحم کیا جائے، اور انہیں علاج و معالجے کی بنیادی سہولت دِیا جائے
Load/Hide Comments


