پنجگور ، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل گوارگو کی رہائش گاہ پر دستی بم سے حملہ

پنجگور (نمائندہ انتخاب ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل گوارگو کے خداباداں میں ذاتی رہاہش گاہ پر دستی بم سے حملہ مین گیٹ کو جزوی نقصان پولیس ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل گوارگو خسرو دلاوری کے خداباداں میں رہاہش گاہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا ذرائع کے مطابق دستی بم مین گیٹ کے قریب روز دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس سے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے اس سلسلے میں پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں