کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء وندر پہنچ گئے

وندر؛ کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء وندر پہنچ گئے، وندر میں لانگ مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال کیا گیا، عوامی حلقوں نے نجیب زہری اور ان کے دوستوں کے اس عمل کوسراہا اور وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ فوری طور پر حادثات کے تدارک کے لیے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ڈبل کیا جاے،

اپنا تبصرہ بھیجیں